@alyaralyar03: کچھ فیصلوں کا پچھتاوا بہت دیر سے ہوتا ہے، اور تب احساس ہوتا ہے کہ ہر بات سننے کے قابل نہیں ہوتی، اور ہر رائے کو اپنے رشتوں کے درمیان جگہ نہیں دینی چاہیے
اب تیرے ساتھ رہوں یا کنارہ کر لوں.
اے دل ذرا ٹھہر استخارہ کر
لوں.
استخارہ یہ کہتا ہے کہ کنارہ کر
لوں
اور دل یہ کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لوں.
2026-08-17 19:38:53
6
Nishara Diaries 🥀 :
بلکل ٹھیک کہا آپ نے کان میں ڈالی جانے والی ہر بات سچ نہیں ہوتی کبھی کبھی انسان کو اپنی آنکھیں اور کان بھی کھولنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ وہ دیکھ سکے کہ اس کے اردگرد کیا ہو رہا ہے کون اس کا 💯💯💯سگا ہے اور کون پرایا
2026-08-16 16:35:55
6
اُمِ ایࣿمَنٌ🫀 :
ہر کان میں ڈالی جانے والی بات سچ نہیں ہوتی کبھی کبھی کسی کی حسد بھری راۓ اپکو اُن لوگوں دے دُور کر سکتی ہے جو اپ اپ کہ لیے رحمت ہوتے ہیں🙌🏻🥀
2026-08-18 09:53:37
2
darkangle999 :
right 💯
2026-08-18 19:28:48
0
Fazuu 😎 :
💯
2026-08-18 18:38:34
0
عمرعلی انصاری :
🥰🥰🥰
2026-08-18 17:13:24
1
Shiza khan :
😁😁😁
2026-08-18 20:59:05
0
To see more videos from user @alyaralyar03, please go to the Tikwm
homepage.