Allah Pak Hidayat dain sb ko aur hr Beti Ki Izzat mehfoz rkahin
2026-08-09 19:54:45
19
ℳ .. ❣️🫀 :
🫀:🥀💔 آج معاشرہ لڑکی کی تربیت پر تو بہت زور دیتا ہے… مگر کبھی لڑکے کی تربیت پر بھی اتنا ہی زور دے کہ کسی کی ماں، بہن یا بیٹی کی عزت محفوظ رہے۔ 😭💔
آج ایک لڑکی گھر سے اکیلی نکلتے ہوئے بھی ہزار بار سوچتی ہے… ہر جگہ کا خوف، ہر راستے کا ڈر، ہر لمحے یہ سوچ کہ نہ جانے کون سا درندہ سامنے آ جائے۔ 😢🥀💔 ہم تو اتنا ڈرنے لگے ہیں کہ کبھی کبھی اکیلے باہر نکلنا بھی مشکل لگتا ہے۔ 💔😭
بس دل کو ایک ہی بات تسلی دیتی ہے کہ ہمارا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ 🤲🏻😭 وہ ہماری خاموش دعائیں، ہمارے آنسو اور ہمارے دل کا ہر خوف جانتا ہے۔ 🥺💔
اگر دنیا میں ہماری فریاد کوئی نہ سنے، تو کوئی بات نہیں… روزِ محشر ہم اپنا ہر دکھ، ہر خوف اور ہر آنسو اپنے اللہ کو بتائیں گے۔ 😭🤲🏻🥀
یا اللہ! ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین۔ 🤲🏻😭💔🥀
2026-08-10 07:41:56
8
Awais Malik :
:نازل کر اب عیسی کو یا بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ درندے ازاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے😭
2026-08-10 06:10:07
20
👑 Choudhary Rizwan Mehar 👑 :
kia hoa ha koi Bata sakta ha
2026-08-10 05:46:59
0
MUSA\KHANNN🌝 :
yar ye kya howa hai
koi bata Sakta ha
please
2026-08-10 04:08:16
3
syed shehroz ali :
alpha Hu akbar
2026-08-10 12:05:51
2
♡𝙎𝙝𝙖𝙧𝙟𝙚𝙚𝙡♡ :
Kya hua hai 🥺?
2026-08-09 18:17:21
5
𝐀𝐋𝐢 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 ♕︎ :
Justice For Aizal 💔😭
2026-08-10 07:55:15
1
GaßßaR VééR :
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے😢😢
2026-08-09 19:55:45
15
آ ن ا پ ر س ت :
qayamat btay gi qayamat q zrori this😥😥😥😥😥
2026-08-09 17:57:06
8
واصی✨❤️🔥 :
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں بلکے جنگل ھے جہاں پے معصوم بچے بھی محفوظ نہیں ہیں اللہ اس ماں کو صبر دے آمین 🤲
2026-08-10 04:42:34
6
HADI🚩 :
pta nhi kia ho gya logo ko kin kamo my lag gy☹️
2026-08-10 11:39:05
2
Talash 💔🥀 :
SB khush han apni Zindagi me
hmay sikha Rai hai Zindagi abhi jeeny ka hunar 🥺
2026-08-10 01:18:45
3
️ :
قیامت خود بتائے گی
قیامت کیوں ضروری ہے😭
2026-08-10 07:31:50
2
💔 :
wai Allah 😭😭😭😭😭
2026-08-10 07:33:34
2
merlus :
Yar shrminda ha hum 😌
2026-08-10 07:35:12
2
♛ Ahmad Malik ♛ :
2026-08-10 02:20:35
2
شاہ زیب :
"معصومیت کے اس خاموش درد کا جواب صرف وقت اور ربِ کائنات کے پاس ہے۔" 🖤
"کچھ المیے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے، بس روح کو اندر سے جھنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔" ✨
"بے آواز تکلیفیں جب حد سے گزرتی ہیں، تو انسائیت کا وجود شرمسار ہو جاتا ہے۔" 🖤
2026-08-10 06:39:35
1
🤍 𝗔𝗧𝗜𝗙 𝗕𝗛𝗨𝗧𝗧𝗢 ❤️🩹 :
😭😭😭:قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے😢😢
2026-08-10 08:13:21
1
sukana :
hyee maa sadke jaye 😭😭😭😭😭😭
2026-08-10 09:53:39
1
KAMRAN TR :
hum sharminda hain 🥺🥹
2026-08-10 03:23:40
4
To see more videos from user @saza_e_ishq_24, please go to the Tikwm
homepage.