@bilalswati586: نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ،،!!🤍جو بندہ دو رکعات اس طرح پڑھ لے ،،!!🍂 اُس کے بعد پہاڑ کو بھی اُس کی جگہ سے ..!!🖤 ہٹانے کی دعا کر دے !!🤍تو اللہ پہاڑ کو بھی اُس کی جگہ سے ہٹا دے گا !!🙆🏻 بہت ہی طاقت ور یہ وضیفہ ہے ..!!🖤 دو رکعات نماز اس طرح ادا کرنی ہے ،،!! کہ پہلی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد ،،!!🤍3 مرتبہ آیت لکرسی پڑھنی ہے ..!!🤌🏻 اور دوسری رکعات میں سورت فاتحہ کے بعد،،!!✨ 1 مرتبہ سورت فلق ..!! اور 1 مرتبہ سورت الناس پڑھنی ہے ..!!🖤 اور اس کے بعد اپنے مقصد کے لئے اللہ سے دعا کرنی ہے !! انشاللہ تعالٰی کتنا ہی بڑا اور مشکل مقصد ہی کیو نہ ہو !!🖤🤍اللہ اُسے قبول فرمائے ..!! 🤌🏻#viral #bilalswati #tranding #fyp #foryou