دوسروں کو تسلی دینے والے اکثر خود کے لیے صبر کی دعائیں کرتے ہیں۔
2026-08-21 07:34:20
1
TALحA✨ :
:ہر مسکراہٹ خوشی کی دلیل نہیں ہوتی کچھ چہرے درد چھپانے کا ہنر بھی رکھتے ہیں۰۰
2026-08-20 16:54:46
0
Adilkhattak555 :
اداسی کے بھی سو چہرے ہیں اور ان میں سب سے ذیادہ اداس چہرہ ایک ایسی جدائ کا ہےجس میں کھبی دوبارہ ملاقات کا امکان نہ ہو
2026-08-10 06:23:58
2
شہرام بابوخیل :
Tapsee punu❤️
2026-08-09 18:31:27
1
🚩Çömrãdē🚩 :
♡ ˚: زندگی نے ایک بات بہت خوب سکھائی ہے، ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ قریب رہ کر بھی اجنبی نکلتے ہیں، اور کچھ دور رہ کر بھی دل کے قریب رہتے ہیں۔ اب ہم چہروں سے نہیں، رویّوں سے پہچانتے ہیں۔ جس نے قدر کھو دی، اسے واپس پانے کی ضد بھی نہیں
2026-08-10 05:13:19
0
Mr:DoCtOr :
اگر تم نے کبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو آپ کو کبھی پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنا مزے کا ہوتا ہے۔
~ترک کہاوت
2026-08-30 04:53:05
0
🫶🏻🕊 :
عجیب بات ہے، بہت سے لوگ صدقہ صرف پیسوں کو سمجھتے ہیں۔۔ حالانکہ کسی کو معاف کر دینا، کسی کی بے عزتی نہ کرنا، کسی کے راز کی حفاظت کرنا، اور کسی ٹوٹے ہوئے دل کو یہ احساس دلانا کہ تم اکیلے نہیں ہو، یہ بھی ایسی نیکیاں ہیں جن کا وزن شاید ہم کبھی جان ہی نہ سکیں۔۔۔
2026-08-10 03:56:33
0
𝘼𝙕𝙄𝙕 𝙊𝙆𝙕🐺 :
hayy
2026-08-10 05:14:13
0
🎭^ولید^ :
:لوگ کہتے ہیں ایک کان سنو دوسری سے نکال دو
مگر دونوں کانوں کے درمیان دماغ اتا ہے اس میں کچھ باتیں رہ جاتی ہے.....
2026-08-10 03:08:39
3
AB᭄PATHAN 17ꔪ :
tapsi pannu😁
2026-08-10 02:43:31
0
Malang jan :
❤️❤️❤️
2026-08-09 17:26:28
1
salar🔥khan :
❤️❤️❤️
2026-08-09 17:26:46
1
Shehzad khan :
😂😂😂
2026-08-10 11:38:16
0
🌺یاسر Khan 🦂🦂 :
❤️❤️❤️
2026-08-24 17:55:07
0
ماتہ جواب اوایہ :
💕💕💕
2026-08-26 07:14:38
0
▄︻デZ̷ ̷K̷ ̷P̷a̷T̷h̷a̷N̷══━一😎 :
🥰🥰🥰
2026-08-15 19:01:48
0
🇦🇫 :
🥰🥰🥰
2026-08-16 05:47:33
0
Rahmatullah pathan :
♥️♥️♥️
2026-08-11 10:19:58
0
️ :
👍
2026-08-11 02:13:44
0
Saleem Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-17 14:21:53
0
Haris khan :
🌹🌹🌹
2026-08-22 10:30:36
0
To see more videos from user @bibiglow4, please go to the Tikwm
homepage.