اس نے دھوکا نہیں دیا لیکن اس نے کبی وہ چیزیں //ٹھیک نے کیں جو مجھے تکلیف دیتی تھیں.🫠🫠❤️🩹❤️🩹
2026-08-09 18:11:58
24
Mohsin :
bechara dill Mera or may
2026-08-10 05:14:38
8
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
انسان کا خاموش ہو جانا ، اسکی تکلیف کی آخری حد ہے
2026-08-09 18:27:39
19
🦋⃟✮⃝𝐀𝐁𝐑𝐈𝐒𝐇𝄟⃝ :
caption ❤️🩹🥀
2026-08-10 05:12:03
13
حـمـاد🧸🎀 :
کچھ الفاظ دیمک کی طرح ہوتے ہیں<🥀🫠
جو اندر تک کھا جاتے ہیں انسان کو<🖤✨
2026-08-10 16:37:40
11
ہاشم🌸 :
Right 🥰💯
2026-08-10 05:44:37
9
🦋different girl🦋 :
hyee ye song Zindagi k sary dukh yaad krwa deta hy 🥹🫠🖇️❤️🩹
2026-08-10 14:01:46
7
MALIK_BAKER :
میں دے رہا تھا سہارے تو ایک ہجوم میں تھا۔۔۔🥀
جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے۔۔۔۔💔
2026-08-10 05:58:30
14
SS :
same 😌
2026-08-09 17:32:47
8
رماد الليل 🔥🍂 :
مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہے
تو وہ ہے اب وضاحت دینا، اپنی وکالت کرنا، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو کہ نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں، اتنا خاموش کہ بعض اوقات مجھے لگتا ہے کہ میں مر چکا ہوں۔
2026-08-10 07:15:59
9
Ehtîšhãm Ul Hãq GãjjÑâ. :
::ہم عمر کو جینے آئے تھے
اور وقت کے ہاتھوں بسر ہوئے ۔۔۔
2026-08-10 16:54:01
4
Kaun Hai :
زندگی کی اصل تکلیف اصل دکھ یہ ہے کہ ہم نے ہر وقت خوش نہیں رہنا ہم نے ہر وقت دکھی نہیں رہنا لیکن ایک شخصیت ایسی ہوتی ہے جو ہمارے دل و دماغ پر قبضہ کرکے رکھتی ہے وہ پھر ہماری زندگی کو موت سے بدتر بنا دیتی ہے ۔۔
جینے کے لیے روزگار جتنا اہم ہے اتنا ہی دلی سکون بھی ہے پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا ایسا سنا ہے پر نہیں یار پیسہ ہی سب کچھ ہوتا ہے پیسہ ہی خوشیاں خرید کے دے دیتا یے اکثر خوشیاں آپ کی پیسوں کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہیں
2026-08-10 05:45:14
6
Ali Hamza zargar 0143🎀👀 :
Hye 👀💔
2026-08-10 03:20:51
6
syco :
ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسن...!*
*ہم جو سچ میں خراب ہوتے سوچو کتنے فساد ہوتے ❤️🩹*
2026-08-10 16:10:12
3
Bisma🔥🔥 :
🦋:اس نے دھوکا نہیں دیا لیکن اس نے کبی وہ چیزیں//ٹھیک نے کیں جو مجھے تکلیف دیتی تھیں.🫠🫠❤️🩹❤️🩹
2026-08-10 19:50:44
3
👑K H O K H A R 333👑 :
Song 🎧🖤
2026-08-10 07:13:30
5
Zainab Noor :
sada bnda kise ky ghr mei guss ky uski zindgi khrab kr gya mei b yhi smjhti thi
2026-08-10 13:30:50
3
unknown :
قبول ہوتی ہوئی بددعا سے ڈرتے ہیں
وگرنہ لوگ کہاں یہ خدا سے ڈرتے ہیں🥺💔
2026-08-10 17:38:39
1
To see more videos from user @aesthetic__vibes651, please go to the Tikwm
homepage.