@pk_leader2: 🚨 بریکنگ نیوز | شیر افضل خان مروت کا بڑا اعلان "احتجاج کی ذمہ داری مجھے واپس دی جائے، میں ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ملک گیر تحریک برپا کر سکتا ہوں۔ آپ احتجاج کا بہترین وقت ضائع کر چکے ہیں، اگر یہ موقع بھی گنوا دیا تو مؤثر احتجاج نہیں کر سکیں گے۔" #FreeImranKhan #pti_tigers #ptizindabad #loveimrankhan #pk_leader🏏
اس بار شیر افضل کو لیڈ کرنے دے سب پی ٹی آئی کے ورکرز اور عوام کو شیر افضل جیسے آدمی کی ضرورت ہیں وہ ہمیں ادے راستے میں اکیلا نہیں چھوڑتا
اس کے علاؤہ اور آپشن نہیں ہیں
2026-08-10 10:30:31
0
Tariq khan :
804
2026-08-10 10:44:51
0
━ ℓẳвⁱ :・゚✧ :
pory team se request h ke marwat sahab ko wapis lays jaye baqi sub beek chuky h ya Banda darny Wala Ni h huamry jaisa ye b ziddi insan h ♥️
2026-08-10 10:49:39
0
To see more videos from user @pk_leader2, please go to the Tikwm
homepage.