@khtra117: دودن کی دھوپ کیا ملی، ☠️🚩 کانچ کے ٹکڑے خود کو ہیرا سمجھنے لگے۔ کچھ لوگوں کو تھوڑی سی عزت مل جائے تھوڑی سی شہرت مل جائے تو زمین پر پاؤں نہیں رکھتے۔ کل تک جو سلام کے محتاج تھے آج وہی نظریں چرا کر نکل جاتے ہیں۔ کل تک جو پیچھے گھومتے تھے آج وہی بڑے بڑے لیکچر دیتے ہیں۔ بیٹا یاد رکھو... دھوپ عارضی ہوتی ہے اور سایہ ہمیشہ کا نہیں رہتا۔ آج تم اوپر ہو تو غرور کر لو کل جب وقت پلٹے گا تو یہی کانچ پھر سے ٹوٹ جائے گا۔ ہم خاموش ہیں اس کا مطلب کمزور نہیں۔ بس وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔#fyp #foryou #plzzz_saport_me #khtra