lkny ke kia zaroot wo to karay he Bora ha 😁😁😁😁😁🥹🥹🥹
2026-08-12 06:39:39
0
Abdul Majeed :
کسی کو اپنے فیصلوں پہ شرمندگی بالکل نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی اپ کی راہ میں انکھیں بچھائے ہوتا ہے لائیو میں ایک ہی رشتہ اپ سے مخلص ہوتا ہے یا تو وہ اپ کی بیٹی ہوتی ہے یا پھر اپ کی ماں
2026-08-10 09:57:53
6
Touseef rana :
@🌸~:کچھ چیزیں کھو کر ہی
اپنی اصل قیمت بتاتی ہیں🥀
2026-08-09 17:56:27
2
Mehtab❣️ s :
* میــــری گم ہوئی*
چیزوں میں سب سے قیمتی شے وقت ہے جو میں نے منافق اور ناقدرے لوگوں پہ ضائع کیا....!!
🩷⃝🧸 *
2026-08-09 19:25:14
3
Sami :
ایک عدالت انسان کے اپنے اندر ہوتی ہے
2026-08-10 00:40:27
2
🥀♥️SUKOON♥️🥀 :
likh tu laty ho samj nay k lye dill ki zarort Hoti hy Bolna likhna koi bare baat nai hy agr Kuch achi baat hy TU samjna hy ahsas hy our js main ya du batin nai hy wo insan hi nai hy
2026-08-10 13:41:32
1
☠️Arif Khan ☠️ :
hy o raba
2026-08-09 17:39:00
1
🌹مرشد🌹 :
keshi sharmindgi sharminda logon koi sharmindgi mehsoos ni hoti un ka zameer Marr Jata hai
2026-08-11 06:14:59
0
$!L!NT TE@R 🥲💔 :
khud ko badnaseeb nhi likhty shahzadi
2026-08-11 17:09:33
0
Naseer Jameel :
Saad
2026-08-11 20:43:22
0
NOMAN FAREED :
وقت کرتا جووفا آپ ہمارے ھوتے
ہم بھی اوروں کی طرح آپکو پیارے ھوتے 💔
2026-08-10 17:22:56
1
Muhammad Afzal :
بس جس کی جیسی ویسا کہہ رہا ہے
2026-08-11 14:27:00
0
Mohsin Ali Mmd :
لوگ صرف اس وقت تک ساتھ ہوتے ہیں جب تک اُن کے مفاد وقت یا جذبات وابستہ ہوں۔ مگر جب انسان اپنے دکھوں کے ساتھ اکیلا رہ جاتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اصل سہارا اپنے حوصلے، اپنے صبر اور اپنے رب پر یقین ہی ہوتا ہے۔ شاید اسی لیے کچھ زخم وقت سے نہیں بلکہ خاموشی سے بھرنا سیکھتے ہیں۔ تنہائی تکلیف ضرور دیتی ہے، مگر یہ انسان کو اتنا مضبوط بنا دیتی ہے کہ پھر وہ اپنی خاموشی میں بھی جینا سیکھ لیتا ہے۔
2026-08-11 18:57:46
0
Dr shakeel ahmed :
Hi Kismat de hanjo
2026-08-10 12:15:30
0
Sohail Ahmed :
لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج تماشے کا دل میں شوق بہت
جھکا کے سر کو ابھی سر پرست یہ بول اٹھے
کہ شاہ کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت
2026-08-11 08:34:36
0
CHAND :
Yr ap ki bahot sari videos dakhi hn or ma ap sy sirf itna jana chahta hn ya lines ap kahn ay lati ho
2026-08-10 02:56:25
1
Raees Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-08-09 17:37:42
2
Muhammad alyas side picture :
🥰🥰🥰
2026-08-12 01:20:00
0
Bablu :
😳😳😳😳
2026-08-09 17:41:28
1
*✤͜♥️ ⃟🇦𝗹̸𝗼̸ͥ͢𝗻̸ᷟ𝗲̸ :
😔😔😔
2026-08-09 17:37:24
2
To see more videos from user @lofar__hon, please go to the Tikwm
homepage.