@waleedkashmiri73: اللہ پاک کشمیر کے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ ہم اپنے تمام شہداء کو دل کی گہرائیوں سے سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻#kashmir#kashmirwithstand