@ladla.babu295: کبھی کبھی تاریخ ایسے کردار تراشتی ہے جن کا نام سرخیوں میں نہیں آتا، مگر جن کے بغیر کہانی مکمل نہیں ہوتی۔ پاکستان بھی شاید ایسا ہی ایک کردار نکلا، امریکا اور ایران کی اس کشیدگی میں، جو کسی بھی وقت پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی تھی۔ جنوبی ایشیا کے معاملات پر نظر رکھنے والے پالیسی پلیٹ فارم ساؤتھ ایشین وائسز نے اپنے تازہ تجزیے میں کچھ ایسا لکھا ہے جسے پڑھ کر یقین کرنا ذرا مشکل ہے۔ ’پاکستان نے وہ کام کر دکھایا جو چین، فرانس، جرمنی، بھارت اور برطانیہ جیسی بڑی طاقتیں نہ کر سکیں۔‘ اسلام آباد نے ایسے وقت میں امریکا اور ایران کے درمیان پل باندھا جب دونوں فریق ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کی آخری حدوں کو چھو رہے تھے۔ اب ذرا سوچیے! دنیا کی سب سے بڑی معیشتیں، سفارت کاری کے سب سے تجربہ کار ادارے، مہنگے ترین "بیک چینلز" رکھنے والی طاقتیں۔۔ یہ سب کچھ نہ کر سکیں، اور یہ کام ہوا اسلام آباد کے کسی کمرے میں، جہاں امریکی اور ایرانی نمائندے بیس گھنٹے سے زائد آمنے سامنے بیٹھے رہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں۔۔۔ 1979 کے بعد پہلی بار دونوں ممالک کے درمیان اتنی اعلیٰ سطح کا براہِ راست رابطہ ہوا۔ سوچیے، ایک انقلاب، ایک بادشاہت کا خاتمہ، بائیس کور کمانڈرز، کئی امریکی صدور، اور درمیان میں کئی جنگیں اور پھر بھی سب سے سیدھا مکالمہ اسلام آباد میں ہوا۔ مگر یہاں سے کہانی میں وہ موڑ آتا ہے جو ہر ثالث کی قسمت میں لکھا ہوتا ہے۔ جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران، دونوں نے ایک دوسرے پر خلاف ورزی کا الزام لگا دیا۔ اب اگر دو بچے آپس میں لڑ پڑیں اور دونوں الزام اس استاد پر لگائیں جس نے صلح کروائی تھی، تو کیا استاد ناکام ٹھہرتا ہے؟ ساؤتھ ایشین وائسز کا تجزیہ اسی نکتے پر زور دیتا ہے۔ مذاکراتی عمل مکمل طور پر ترک نہیں ہوا، بس رکا، لڑکھڑایا، سستایا۔ اور رکاوٹ کا سارا بوجھ ثالث کے کندھوں پر ڈال دینا، سیدھی سیدھی ناانصافی ہے۔ یہ پاکستان کی سفارتی تاریخ کا وہ باب ہے جو شاید ہماری اپنی قومی بحث میں کہیں گم ہو جائے۔ کیونکہ ہمارے ہاں خبر اسی وقت خبر بنتی ہے جب اس میں کوئی وزیراعلیٰ کسی جلسے میں للکارے، یا کوئی سیاسی جماعت سڑک پر نکل آئے۔ عالمی سطح پر خاموشی سے کیا گیا کام، جس کی گونج واشنگٹن اور تہران کے راہداریوں میں سنی جاتی ہے، ہمارے اپنے ٹی وی چینلز کی بریکنگ نیوز پٹی پر شاید ایک لائن سے زیادہ جگہ نہ پائے۔ اب جب سے ’مکہ ڈیفنس ایگریمنٹ‘ ہوا ہے ایران سے محبت رکھنے والے پاکستان اور ترکیہ کوس رہے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ دونوں مل کر سعودی عرب کو نہیں بچا پائیں گے۔ ناقدین نے اس بات کا بھی خیال نہ رکھا کہ جس پاکستان اور ترکیہ نے لاکھوں انسانوں کو بارود میں راکھ بننے سے بچایا، جنہوں نے مہینوں تک برف میں پڑی ایرانی قیادت کی لاشوں کو مٹی میں جانے کے قابل بنایا۔ انہی پر طرح طرح کی باتیں۔ کیا کریں تاریخ ایسی ہے، بدلی تو نہیں جاسکتی۔ تاریخ پاکستان کو یاد رکھے گی، تاریخ اخبار کی سرخیوں سے زیادہ دیر تک یاد رکھتی ہے۔ اور شاید یہی وہ لمحہ ہے جسے آنے والے برسوں میں کوئی مؤرخ لکھے گا۔ ’کہ جب دنیا کی بڑی طاقتیں بے بس کھڑی تھیں، ایک "درمیانی درجے کا" ملک خاموشی سے میز بچھا رہا تھا۔ ۔ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #pakarmyzimdabad🇵🇰🇵🇰 #followers😘thanku❤️❤️❤️ #ladlababu295✊🖤 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo
Jo bhi hu Pakistan 🇵🇰 na iran ko buhat support dia lekan sudia Arab wa country ha jis na Pakistan ko har mushkel ma Pakistan ka sath kara hona sabat kia ha awr kar raha ha
2026-08-10 05:43:27
4
Ajizi :
Pakistan hamashan zinda bad pak army 🪖 hamashan zinda bad
2026-08-10 05:45:56
1
rehana Salman :
Allah ki mdd hmesha pakistan ko hasil rhi he
2026-08-10 07:28:09
1
Sanja Punjab :
Pakistan 🇵🇰
2026-08-09 20:25:06
1
🄰🄱🄳🅄🄻🄻🄰🄷 :
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-08-10 05:10:11
0
ℍ𝔸𝕄ℤ𝔸 :
is sab ka faida tab hota agr iran or Palestine b is main shamil hoty . magar ab yeh sirf or sirf america ki sazish hai sab ko control karny ki . or Pakistan is time America ka sab sy bara dalla bana hua hai . maazrat but its reality
2026-08-10 13:50:16
0
Faizan ustad :
Pakistan zindabad pak ARMy zindabad pak ARMy zindabad pak ARMy zindabad
2026-08-10 05:29:08
0
rehana Salman :
feld marshl sahib ki mehnt
2026-08-10 07:28:46
0
Patriotic Khalil :
Iran never supported Pakistan 🇵🇰 they always welcome Indians, but Saudi 🇸🇦 Always help out Pakistan 🇵🇰 when face crisis
2026-08-10 05:57:33
0
zareen❣️ khan💝👀🥀🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 12:15:28
0
zar kheez چترالی :
🥰🥰🥰
2026-08-10 07:33:06
0
Kumail Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-10 09:22:30
0
mubi :
🥰🥰🥰
2026-08-10 06:02:45
0
Pak Network :
♥️♥️♥️
2026-08-10 12:30:07
0
M.Riaz Baloch :
@❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-10 04:16:51
0
Nasir Abbas 22 :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-09 18:51:05
0
Shabir Khan :
💕💕💕
2026-08-09 17:58:25
0
Sanaullah hassni :
💜💜💜
2026-08-10 13:23:09
0
To see more videos from user @ladla.babu295, please go to the Tikwm
homepage.