@taybii.vibes: اللہ نے قرآن کے آغاز ہی میں اپنا تعارف "الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ" کے طور پر کیوں کروایا؟ وہ چاہتا تو سب سے پہلے اپنی قدرت، بادشاہی، طاقت اور عظمت کا ذکر کرتا۔ لیکن نہیں… سب سے پہلے اس نے ہمیں اپنی رحمت سے متعارف کروایا۔ #islamic #deenurdustories #taybiivibes #foryoupage #viral