@mukhtarofficial786: 🌿 مدرسہ فریدیہ میر باغ، ضلع کرم 🌿 عربی کلاس کے دو ہونہار طلبہ محمد اسرار اور محمد سلمان عربی زبان میں ایک خوبصورت مکالمہ پیش کر رہے ہیں؛ ایک طالب علم ڈاکٹر اور دوسرا مریض کا کردار ادا کر رہا ہے۔ 🩺 اس طرح کے عملی مکالموں کے ذریعے طلبہ عربی زبان کو صرف کتابوں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ روزمرہ زندگی کے مختلف مواقع پر عربی میں گفتگو کرنے کی مشق بھی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مدرسہ فریدیہ میر باغ کو مزید ترقیوں سے نوازے، اساتذہ کی محنتوں کو شرفِ قبول بخشے اور ہمارے طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور عربی زبان میں مہارت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 مشرفُ الصفِّ العربي سراج الدین مختار #دعوت