@imaan5727: وقت نے بہت کچھ سکھا دیا... جو کبھی عزت سے "جی جی" کرتے تھے، آج وہی "توں توں" پر اتر آئے۔ رشتے، چہرے اور نیتیں سب وقت کے ساتھ پہچان میں آ جاتی ہیں اسی لیے اب نہ کسی سے گلہ ہے، نہ کوئی شکوہ... بس وقت کی دی ہوئی پہچان کافی ہے. . . . #fypviralシviralvedio #foryou #heartbrokenpoetry💔🥀