@kimchi94nickphu: Quạt để bàn

Kimchi94shop2
Kimchi94shop2
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 10 August 2026 00:36:00 GMT
2360
13
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kimchi94nickphu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرپورخاص: میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے شہریوں کے دیرینہ اور پُرجوش مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے اسٹیٹ لائف بلڈنگ چوک کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوت ﷺ چوک رکھنے کا تاریخی اعلان کردیا۔ یہ اہم اعلان میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے مفتی شریف سعیدی اور انجمن تاجران کے نمائندگان کے ساتھ جاری اجلاس کے دوران کیا۔ میئر نے کہا کہ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی اور نہایت مقدس عقیدہ ہے، جس سے ہر مسلمان کے دل میں بے پناہ عقیدت و محبت وابستہ ہے۔ شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی بھرپور مہم اور مسلسل مطالبے کے پیشِ نظر اسٹیٹ لائف بلڈنگ چوک کو ختمِ نبوت ﷺ کے مقدس نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر عبدالرؤف غوری نے اعلان کیا کہ 12 ربیع الاول، عید میلادالنبی ﷺ سے قبل ختمِ نبوت ﷺ چوک کو شاندار انداز میں تعمیر کرکے مکمل کیا جائے گا اور اس کا باوقار افتتاح بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ چوک محبتِ رسول ﷺ، عقیدۂ ختمِ نبوت اور مسلمانوں کے ایمانی جذبات کی ترجمانی کرے گا اور میرپورخاص میں عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے عقیدت و احترام کی ایک خوبصورت علامت بنے گا۔ اس موقع پر مفتی شریف سعیدی، انجمن تاجران کے عہدیداران اور شہریوں نے میئر میرپورخاص کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے محبتِ رسول ﷺ اور عقیدۂ ختمِ نبوت سے والہانہ وابستگی کا خوبصورت اظہار قرار دیا۔ شہریوں نے کہا کہ ختمِ نبوت ﷺ چوک کا قیام میرپورخاص کے لیے ایک قابلِ فخر اور یادگار اقدام ہوگا اور اس سے شہر کی فضا میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو مزید پھیلے گی۔

About