@allama.qari.muham21: عشقِ رسول کا پروانہ رخصت ہوا: قبلہ شاہ جی کا تاریخی جنازہ اور عقیدت مندوں کا جم غفیر(جذباتی اور روح پرور): جس کی زندگی عشقِ رسول میں گزری، اس کی آخری جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا سارا جہاں مختصر اور تاریخی): عشقِ رسول ﷺ کا سچا مسافر: قبلہ شاہ جی کا آخری سفر اور عوام کا بے پناہ ہجوم (عقیدت کا سمندر): قبلہ شاہ جیؒ کی نمازِ جنازہ، عقیدت کا ایک نہ ختم ہونے والا سمندر ضروری ہیش ٹیگز #قبلہ_شاہ_جی #عاشق_رسول #تاریخی_جنازہ #عشق_مصطفی #عقیدت
اللہ پاک قبلہ بڑے استاد جی کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-08-11 00:13:09
11
HassaN RaJpóòT :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
الوداع یا سیدی و سندی الوداع
اک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اٹھ جانا میرا،،،،😢
یاد کر کہ روئیں گے یاران مہ خانہ مجھے،،،،😥
2026-08-09 20:41:08
13
ツ𝒁𝑨𝑹𝒀𝑨𝑩♡:-)❥︎ :
اہل سنت یتیم ہو چکی ہے۔۔۔
ضیائی بھائی بھی یتیم ہو چکے ہیں۔۔
استاد جی اپ چلے گئے۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-13 15:25:59
2
Safdar Abbas :
Kon hy Shah g?
2026-08-10 07:24:16
7
Shakeel Ahmad :
اللہ تعالی استاد العلماء پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی قادری چشتی ضیائی سلطانپوری صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-10 10:57:11
4
Faizan Imran :
اللہ تعالیٰ استاذی المکرم کی کامل مغفرت و درجات بلند فرمائے
2026-08-10 09:18:08
3
Malik Jabbar :
ye Hasanabdal me Jinaza hua tha
2026-08-10 17:32:01
1
jojo :
hamary hazara ki ronaq khtm.🥹🥹
2026-08-18 09:59:34
2
Zain_khan :
allah 😭😭
2026-08-10 18:55:25
3
▄︻テ𝒁𝒐𝒉𝒂𝒊𝒃 𝒁𝒊𝒂𝒊𝒊 .💕 :
ustad g 😭
2026-08-10 18:13:54
2
SYED HAMDANI :
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پاک کے صدقے حضور پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطان پوری کا مقام مزید بلند فرمائے اور قبلہ شاہ صاحب کے صدقے اللہ پاک ہم پر اپنا رحم اور کرم فرمائے۔ اللہ پاک تا قیامت قبلہ شاہ جی حضور کا فیض جاری و ساری رکھیں۔ اور ہمیں ہمیشہ اللہ پاک قبلہ شاہ جی کی تعلیمات کو پڑھنے کی سمجھنے کی اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
2026-08-11 20:15:52
1
M.W JUTT :
الوداع مہتابِ اہلسنت 😭
2026-08-11 13:27:18
0
Majid khan :
Allah Darjat buland farmaye Ameen
2026-08-11 09:36:08
1
Ahsan Raza :
جناب قبلہ
2026-08-10 17:19:41
0
user23471238491777 :
subhanllah mashallah g Allah pak mugfret kry Ameen Suma Ameen
2026-08-10 16:43:15
0
Nabeel Gujjar Kashmiri :
mashallah
2026-08-10 13:49:04
1
Malik Bilal :
کُوچ نصیر اساں جد کیتا پہ جاسی تھرتھلّی😭😭😭
2026-08-11 17:59:04
0
pinki khan :
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🥹🤲🤲
2026-08-31 06:44:37
0
Gillani Traders :
mery mamu
2026-08-31 10:41:16
0
خ ا ن 🥀 :
kithay tur gay ho badahao😭😭😭
2026-10-08 15:28:03
0
Ghulam Yaseen :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🌹💚💐🍃🌷💙💙🫴 جنازہ بتاتے ہیں بندہ کیسا تھا
2026-10-09 06:11:00
0
Shshzaib Malik :
ان کا نام کیا ہے جی
2026-09-14 15:02:43
0
C Rustam Ali khan :
اللہ اکبر
2026-09-10 05:39:04
0
Abrar Haider :
[Sticker]
2026-08-10 12:37:12
0
To see more videos from user @allama.qari.muham21, please go to the Tikwm
homepage.