@inaya.vibes: ہم نے عورت کی برداشت کو اُس کی خوبی بنا دیا، یہاں تک کہ اُس کے ساتھ ہونے والی زیادتی بھی معمول لگنے لگی۔ شاید اب وقت ہے کہ بیٹیوں کو صرف برداشت کرنا نہیں، اور بیٹوں کو صرف کمانا نہیں، بلکہ دونوں کو انسان کی عزت کرنا سکھایا جائے۔ 🤍 #deeplines #reality #society #fyp #viral