@mohabbat.ka.safar82: نماز چھوٹ جائے تو اللہ معاف کر سکتا ہے، روزہ چھوٹ جائے تو اللہ معاف کر سکتا ہے، حج چھوٹ جائے تو اللہ معاف کر سکتا ہے، خدا کی قسم! اگر تم نے کسی کا دل دکھایا، اور اُس نے معاف نہ کیا، تو اللہ بھی معاف نہیں کرے گا۔#محبت_کا_سفر #محبت #HeartTouching #AliRazza