@haseebkhanpti0111: 🚨آج سہیل آفریدی سے ملاقات کے بعد دو شکوک مکمل ختم ہو گئے ہیں 1- یہ تاثر تھا کہ سہیل آفریدی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا چاہ رہے تھے تو اس کا جواب مکمل نفی میں ہے 2- سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کی تاریخ کا اعلان مکمل مشاورت سے کیا ہے اور اس کی 27 کو عوام کو کیسے لے کر نکلنا ہے، سفر کیسے کرنا ہے، فیصلہ سازی کیسے ہونی ہے، تحریک کی منزل کیا ہے ہر بات انھوں نے طہہ کی ہوئی ہے، حبیب اکرم#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhan #haseebkhanpti111 #teamkaptantiktok