@chuzaa.2.o: پاکستان ہماری جان ہے 🇵🇰❤️ پاکستان ہمارے دل کی دھڑکن ہے 🇵🇰🫀 پاکستان ہماری ٹھنڈک ہے 🇵🇰🤍 پاکستان ہماری آبرو ہے 🇵🇰🥹 پاکستان ہمارے بزرگوں کی نشانی ہے 🇵🇰❤️ پاکستان داتا علی ہجویری ؒ کا وطن ہے 🇵🇰🙌🏻 پاکستان بابا فرید ؒ کی دھرتی ہے 🇵🇰💚 پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وطن ہے 🇵🇰🤍 یہ علامہ اقبال کا دیس ہے 🇵🇰❤️ یہ قائداعظم محمد علی جناح کا وطن ہے 🇵🇰🙌🏻 • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🫂🥹🌷👈🏻 ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #1MILLIONVIEWS👀 #PEERAJMALRAZAQADRIOFFICIAL🤍🕊️ #REPOST_VIDEO😭 #creatersearchingsight