اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا...🥺
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا....❤️🩹
راستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص....🖤
دل میں اتر کے ساری حدیں پار کر گیا....🥀 🚩خان۔۔۔💯
2026-08-20 19:16:54
4
🫀Ziddi larki 🥀🖤 :
hayyee 🥀🥺
2026-08-12 20:28:54
2
saleemmalik :
*ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی نہ بنا سکے...!*
*تمہارے ساتھ کسی شام تصویر کا منظر ❤️🩹*
2026-08-12 07:17:33
3
💔ادھوراعشق🥀 :
مجھے کبھی کسی چیز کی اتنی چاہت نہیں ہوئی، جتنی تمہارے ساتھ جینے کی تھی ۔ ❤️🥀
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ پھر ہر دعا، ہر خواب اور ہر خواہش کا مرکز بن جاتے ہیں۔ ان کے ساتھ گزرنے والا ہر لمحہ زندگی لگتا ہے، اور ان کے بغیر گزرتا ہر دن صرف وقت۔
مجھے نہ دنیا کی دولت چاہیے، نہ شہرت کا غرور... اگر کوئی خواہش تھی تو بس اتنی کہ تم ہر صبح میری زندگی کا حصہ بن کر جاگو، اور ہر رات میری دعاؤں میں نہیں، میرے ساتھ ہو۔
محبت صرف "I Love You" کہنے کا نام نہیں، بلکہ پوری زندگی ایک ہی شخص کے ساتھ گزارنے کی خواہش کا نام ہے۔ جب دل کسی ایک پر ٹھہر جائے تو پھر پوری دنیا بھی اس کی جگہ نہیں لے سکتی۔ 🫂❤️"اگر محبت سچی ہو، تو انسان جینے کی وجہ بھی وہی بنتا ہے، اور دعا بھی وہی۔" ✨
2026-08-13 02:36:49
2
𝐏𝐑𝐈𝐍𝐂𝐄 ❤️🩹 :
hum 🌺
2026-08-21 12:58:56
2
♥️𝓑 ♥️ :
hyy sadky❤️
2026-08-14 20:08:41
0
😇𝓽𝓪𝓼𝓮𝓮𝓻𝓪𝓵i 313 ❤️💓 :
so cute
2026-08-13 09:30:33
0
🥵 BL KHATTAK 🫥 :
hyy 🥹
2026-08-13 18:06:00
0
ᎤᏗᏕᎥᎷ ᎮᏒᎥᏁፈᏋ :
subhanallah
2026-08-23 13:29:01
0
RajaFahad791🫀🌸👌❤️🩹 :
@💔ادھوراعشق🥀:مجھے کبھی کسی چیز کی اتنی چاہت نہیں ہوئی، جتنی تمہارے ساتھ جینے کی تھی ۔ ❤️🥀
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ پھر ہر دعا، ہر خواب اور ہر خواہش کا مرکز بن جاتے ہیں۔ ان کے ساتھ گزرنے والا ہر لمحہ زندگی لگتا ہے، اور ان کے بغیر گزرتا ہر دن صرف وقت۔
مجھے نہ دنیا کی دولت چاہیے، نہ شہرت کا غرور... اگر کوئی خواہش تھی تو بس اتنی کہ تم ہر صبح میری زندگی کا حصہ بن کر جاگو، اور ہر رات میری دعاؤں میں نہیں، میرے ساتھ کہنے کا نام نہیں، بلکہ پوری زندگی ایک ہی شخص کے ساتھ گزارنے کی خواہش کا نام ہے۔ جب دل کسی ایک پر ٹھہر جائے تو پھر پوری دنیا بھی اس کی جگہ نہیں لے سکتی۔ 🫂❤️"اگر محبت سچی ہو، تو انسان جینے کی وجہ بھی وہی بنتا ہے، اور دعا بھی وہی۔" ✨
2026-08-21 08:33:40
0
MIR MANTHAR MASTOI___ :
😏😏😏
2026-08-11 16:27:01
5
꧁࿇×͜×🅐🅛🅘༒🅙🅤🅣🅣×͜×࿇꧂ :
😥😥😥
2026-08-10 04:24:50
8
To see more videos from user @malik_____071, please go to the Tikwm
homepage.