@city21news: ہم اپنے آپ کو نہیں دیکھتے حکمرانوں کو روتے ہیں اور ہم بذات خود ایک قوم کتنے بےحس ہیں اس وڈیو سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ایک غریب آدمی 12 گھنٹے حلال روزی کماتا ہے پھر بھی معاشرہ اسے معاف نہیں کرتا 🧐🧐🥺🥹 #car #petrol #robbery #cctv #viral