@yousee1101: تمہارے لیے شاید مجھے چھوڑ دینا صرف ایک فیصلہ تھا، مگر میرے لیے تم سے بچھڑنا اپنی پوری دنیا سے بچھڑنے جیسا تھا۔ میں نے تمہیں کبھی وقت گزارنے کے لیے نہیں چاہا تھا، میں نے تو تمہیں اپنی آخری منزل سمجھ کر محبت کی تھی۔ اسی لیے تمہارے جانے کے بعد کسی اور کو چاہنے کا خیال بھی دل میں نہیں آیا… آخر جس دل نے ایک شخص کے نام پر پوری زندگی لکھ دی ہو، وہ کسی دوسرے نام کو کیسے قبول کرے؟ تم چلے گئے، مگر میرے اندر تم آج بھی وہیں ہو۔ میں نے بہت کوشش کی کہ تمہیں بھول جاؤں، خود کو سمجھاؤں کہ جو میرا نہیں رہا، اسے یاد کرنا بھی چھوڑ دوں… مگر دل ہر بار ایک ہی سوال کرتا ہے: اگر تمہیں آخر جانا ہی تھا، تو مجھے اتنی شدت سے اپنا کیوں بنایا تھا؟ تم نے تو اپنی راہ بدل لی، مگر میں آج بھی اسی محبت کی سزا کاٹ رہا ہوں جسے کبھی تم نے بھی سچا کہا تھا۔
چھوڑ کے جانا تمہاری ادا تھی شاید...
ہم نے تو نبھانے کی قسم کھائی تھی.. 🥀❤️🩹
2026-08-31 13:48:11
1
♣†♦ ♪ ᴀ®ᴍʏ࿐࿔𝑲𝒊𝒏𝒈 ♪ ♦†♣ :
caption
2026-08-12 05:20:15
1
انت الحیات :
وہ اگر مل جائے تو یہ کہاوت میں جھوٹی ثابت کر دوں
چاند اگر دسترس میں ا جائے تو چاند نہیں لگتا ❤️
2026-09-01 06:46:34
1
itx'qaxi♥ :
@itx'qaxi♥:ایک لمحہ، اور اس کے بعد گزرنے والے المیات توبہ، ڈر لگتا ہے کہ دل سے کہیں، اس کے لیے بد دعا نہ نکل جاے،
کیونکہ جتنا دل دکھا، اتنا تو دل کو بھی حق ہے کہ اس کو رولاۓ پر نہی، پھر سمجھایا کہ جس تکلیف میں ہم ہیں، الله نہ کرے کوئی اس ازیت سے گزرے،
اسی ڈر نے اندر سے خاموشی کو اچھالا اور وہ خاموشی نے زبان کو تالا لگا دیا، کہ نہی پھر صبر نے کی چادر اپنے اوپر لے لی😔👇👇
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ پہلے ہم ضد کیا کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں🙂❤️🩹
2026-08-30 00:25:32
1
اُداس زندگی 🫠 :
🥺🥺🥺
2026-08-16 07:39:08
2
hafizhamzaoffical0 :
😍😍😍
2026-08-16 06:38:26
1
Sur sangeet :
😳😳😳
2026-08-10 00:42:35
2
Mr dead :
🥺🥺🥺
2026-08-09 23:00:18
3
Badshah editor 333♠️ :
❤️❤️❤️
2026-08-09 19:41:20
2
ArfanANSaRi ArmWrestler🏆🥇333 :
💔💔💔
2026-08-09 19:27:37
2
Khan👑 :
🥰🥰
2026-08-30 17:26:30
0
Ahmad ❤️❤️🔥💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 10:06:49
0
🥺 WELA JANI 🥺 :
💔💔💔
2026-08-12 16:04:04
1
꧁𓊈𒆜Hafi𒆜𓊉꧂ :
🥰🥰🥰
2026-08-24 19:55:14
1
To see more videos from user @yousee1101, please go to the Tikwm
homepage.