@sociamediik: بات اب انتظار سے آگے نکل چکی ہے۔ عمران خان کی صحت کے معاملے پر قیادت کارکنان اور عوام کو متحد ہو کر واضح اور عملی قدم اٹھانا ہوگا۔ اختلافات اپنی جگہ مگر اس وقت سب سے اہم خان صاحب کی سلامتی ہے۔ اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ 🤲 - - #foryou ###foryoupage #imrankhan #fyp #viral @Imran Khan Official