@sardarawais595: ایم پی اے بلال یامین ستی کی ہسپتال میں عیادت سردار اویس اکرام نے ہمراہ سردار حسن اورنگزیب صاحب، سردار منصور، فضیل عباسی، راشد عباسی، تاشفین عباسی اور صدام خالد کے ہمراہ ہسپتال میں ایم پی اے بلال یامین ستی کی عیادت کی۔ اس موقع پر ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی، مکمل صحت و تندرستی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ بلال یامین ستی صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین#muree #pmln #foryoupage #tiktokviral #fyp @Tashfeen Abbasi @Mairaj Firdaus Abbasi @Usama Farooq Abbasi @M Sajid Abbasi @PMLN OFFICIAL @Raja Osama Ashfaq Sarwar @Fazle Pmln @Hassan Aurangzeb Abbasi