@favouritetoy1: کبھی کبھی سب سے معصوم دل ہی سب سے گہرا زخم اپنے حصے میں لے جاتے ہیں۔ کیونکہ انہیں دھوکے کا ہنر نہیں آتا، وہ ہر احساس کو عبادت سمجھ کر نبھاتے ہیں۔ پھر ایک دن ان کی خاموشی اتنی بھاری ہو جاتی ہے کہ لفظ بھی اس کا بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور لوگ صرف اتنا کہتے ہیں، “وہ پہلے جیسا نہیں رہا…” حالانکہ حقیقت یہ ہوتی ہے، وہ پہلے جیسا رہنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا گیا ہوتا۔ #fyp #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #views #unfrezzmyaccount