@maliksahab306: السلام علیکم خلوص اور عزت دنیا کے وہ نایاب تحفے ہیں جو ہرکسی کے نصیب میں نہیں ہوتے اج کے دور میں لوگ الفاظ تو بڑے خوبصورت بول لیتے ہیں مگر دلوں میں سچائی اور خلوص وفاداری اور عزت کی امید باندھنا اکثر انسان کو مایوسی دیتا جو لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں وہ بغیر مطلب کے محبت دیتے ہُیں عزت کرتے ہیں اور رشتوں کی قدر جانتے ہیں ایسے لوگوں کی قدر کریں کیونکہ یہ لوگ زندگی میں باربار نہیں ملتے