@shahmansoor288: نل گاؤں کی طرف سے مشال ویلفیئر ٹرسٹ کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جن کے تعاون اور خدمتِ خلق کے جذبے کی بدولت ہم نے جلنے والی جگہ پر شجرکاری (Plantation) کا خوبصورت کام کیا۔ 🌱🌳 یہ صرف پودے لگانا نہیں بلکہ اپنے ماحول کو بہتر بنانے، آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز مستقبل بنانے اور قدرت کی حفاظت کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌿 #WelfareTrust #Plantation #Nalgawan #TreePlantation #GreenPakistan