کاش وقت تھوڑا ٹھہر جاتا،
کاش دل اتنا نہ بکھر جاتا،
کاش جو کہنا تھا کہہ دیتے،
کاش جو ہونا تھا وہ نہ ہوتا،
کاش کچھ لمحے دوبارہ مل جاتے
کاش ہم خود سے اتنے دور نہ ہوتے
2026-08-10 04:20:15
4
arain zadi :
بے وفا سے وفا کی امید رکھنا
ریت پر محل بنانے جیسا ہے.🖤🫠
2026-08-10 08:37:05
2
Agha Bilawal Arijo 🇦🇪❣️🇵🇰 :
کمال کے الفاظ هاٸے
2026-08-10 09:44:17
1
Obsession :
محسن وہ میری آنکھ سے اُجھل ہوا نہ جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی 💔
2026-08-10 04:39:32
2
Mehak :
😖
2026-08-10 03:50:30
2
Laraib Imtiaz🖤 :
"چلے گئے لوگ، یادوں کے ستم باقی ہیں..." 🥀
کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ ان کی آواز، ان کی باتیں، ان کی ہنسی، سب وقت کے ساتھ دھندلے تو پڑ جاتے ہیں، لیکن ختم نہیں ہوتے۔
عجیب بات ہے، انسان بچھڑنے والوں کا انتظار تو چھوڑ دیتا ہے، مگر ان کی یادوں سے نجات نہیں پا سکتا۔ ہر وہ جگہ جہاں کبھی ان کا ذکر ہوا ہو، ہر وہ لمحہ جو ان کے ساتھ گزرا ہو، اچانک دل کو خاموش کر دیتا ہے۔
وقت لوگوں کو دور کر سکتا ہے، مگر کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اور گہری ہوتی چلی جاتی ہیں۔ دل بارہا خود کو سمجھاتا ہے کہ اب سب ختم ہو چکا، مگر یادیں ہر بار آ کر کہہ دیتی ہیں کہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف ادھورے رہ جاتے ہیں۔
زندگی آگے تو بڑھ جاتی ہے، مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ ماضی کی دہلیز پر بیٹھا رہتا ہے... وہاں، جہاں کچھ لوگ چلے گئے، مگر ان کی یادوں کے ستم آج بھی باقی ہیں۔🥀
2026-08-10 04:31:35
2
Smokeykhan :
khUda ka wasta bebasi ki kis inteha pr dia jata log ni janty shyyd,
2026-08-10 07:21:01
1
azhar khan :
مجھے ان سجدوں کے لئیے معاف کردینا یاخدایا
جو میں نے تیری محبت میں نہیں بلکہ اس
کی محبت میں تیرے سامنے کئیے تھے 😢
2026-08-10 11:05:41
0
Musa Bhatti :
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کہے میں نے، جہاں “تُو” لگتا تھا وہاں “آپ” لگایا میں نے❤️😩
2026-08-10 10:52:53
0
Army boys :
Jany waly kbi ni rukty q k wo hmary hoty hi ni ham😭😭😭
2026-08-10 10:26:58
0
Kaptan :
ہم بی تھے محبت کے والی
خاک کے در پہ نہ جھکتے تو سمندر ہوتے
2026-08-10 10:14:59
0
Ali Nawaz :
یہی ہے نا تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے،💔💔
2026-08-10 04:24:21
2
💤69 :
یہ رنگ و رَس کی ہوس اور بس
مسئلہ دسترس اور بس
یوں بُنی ہیں رگیں جسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بس
2026-08-10 05:23:39
2
Mohsin Ali Mmd :
🖤🖤🖤
2026-08-10 07:29:37
1
Taiba 1481 :
🥺🥺🥺
2026-08-10 03:39:15
2
Dn.Farhad Awan :
💔💔💔
2026-08-10 04:55:32
1
Muhammad Taqi :
🥰🥰🥰
2026-08-10 06:56:56
0
꧁𝑴𝒖𝒃𝒂𝒔𝒉𝒊𝒓 𝑭𝒊𝒂𝒛༻ :
💞💞💞
2026-08-10 11:20:41
0
*:::rafay bajwa:::* :
😢😢😢😢😢😢
2026-08-10 04:35:11
1
is.khan :
🥀بے ترتیب سے__________
ہوئی پڑی ہے زندگی ___
دل الگ .. غم الگ .. __________
تم الگ ..هم الگ____💔
2026-08-10 05:33:42
2
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.