@Ababeel🪽:خوشیاں بھی کبھی مانگ کر لی جاتی ہیں اگر آپ مانگ کر لے بھی لو تو بھی وہ خوشی کبھی آپکو سکون دے ہی نہیں پائی گی
میں ہمیشہ سے ہی مانگتی آئی یا تو کسی سے رشتہ بنایا ہی نہیں اگر بنا لیا تو اسے کھونے سے بہت ڈرتی اسے کھونے ۔ ڈرتی تھی اور ہمیشہ ہی میرے عزیز مجھ سے اتنی بری طرح سے بچھڑے کہ میرے ہاتھ میں صرف انکی یاد رہی۔۔۔ اور یوں اک عمر تک مجھے لگتا رہا میری خوشیاں کچھ : خوشیاں کچھ ہی مخصوص لوگوں تک محدود ہیں ۔ میں اپنے رشتوں کو بچانے کیلیے روتی تڑپتی منت سماجت کرتی مگر پھر بھی کہیں نہ کہیں تو بچھڑنا ہوتا ہے اور پھر ایسے بچھڑنے کو ت کی ذلالت ہی کہا جاتا ہے بھلا ہم کسی کو اسکی مرضی کے بغیر کیسے روک سکتے ہیں کیسے اسے کہہ سکتے ہیں ہمارے ساتھ چلو ہماری خوشیوں کا ذات
حصہ بنو بھلا خوشیباں بھی کبھی کسی سے مانگ کر لے جا سکتی ہیں ۔۔ ۔۔
شاید کبھی بھی نہیں۔ یہ تو نصیبوں سے ملتی ہیں
بچھڑنے والوں کو بچھڑنا ہی ہوتا ہے آج نہیں تو کل سہی ۔۔۔جب بچھڑنے والوں کی لمبی فہرست بن گئی ہر چاہنے والا توڑ کر چلا گیا تب سمجھ آئی اپنی خوشیاں لوگوں ۔ سے وابسطہ نہ رکھو انہیں خود سے وابسطہ نہ رکھو انہیں خود سے رکھو اپنی ذات کو سمجھو اسے دوسروں کی جھولی میں گرانا چھوڑ دو
ورنہ خالی ہاتھ رہ جاؤ گے
2026-08-10 14:16:58
1
sYedA F@TIM@ :
yeh song kamal hai
2026-08-10 07:38:50
1
hana60502 :
even Allah forgives for mistakes made unknowingly..
2026-08-10 12:56:21
1
PRINCESS..🫠♡ :
🫠
2026-08-10 14:40:34
0
To see more videos from user @xyl_.em, please go to the Tikwm
homepage.