@sajid__malik_8055: آج ھمارے علاقہ علی والا میں لالہ ایند سنز ہول سیل ڈیلر کے گودام اور دکان کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا آج پورا گودام آگ کی لپیٹ میں آ کر جل گیا، جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ 😭🔥 اللہ پاک بہتر بدلہ عطا فرمائے، رزق میں پہلے سے زیادہ برکت دے اور اس آزمائش کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️