@abdkhan782: #جاپان کے ایک شخص Toco نے خود کو کتے جیسا دکھانے کے لیے تقریباً 20 لاکھ جاپانی ین خرچ کرکے خصوصی لباس تیار کروایا۔ شکر ہے کہ ہم مسلمان ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں انسان کی بہترین تخلیق عطا فرمائی۔ #شکر_ہے_ہم_مسلمان_ہیں #اسلاملَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘ (4)بیشک یقیناہم نے آدمی کو سب سے اچھی صورت میں پیدا کیا ۔