@mirpur.khas.ki.par: میرپورخاص۔ فائرنگ کے نتیجے میں جانبحق 24 سالہ سویرا کا لاش سول اسپتال میں موجود جبکہ مبینہ طور پر خود کو گولی مارنے والے نوجوان فیضان کی لاش جگہ وقوعہ پر موجود ہے۔ واقع کے فوری بعد ایس ایس پی میرپورخاص سید فدا حسین شاہ انچارج سی آئی اے انسپیکٹر ذیشان لاشاری، ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاون انسپیکٹر علن عباسی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ جگہ وقوعہ پر موجود