@jame000002: ❤️👅#ฟีดดดシ

โจ ซัง😵‍💫
โจ ซัง😵‍💫
Open In TikTok:
Region: TH
Monday 10 August 2026 04:37:32 GMT
3126
62
7
3

Music

Download

Comments

klong094
klong094 :
เห็นรูท่อก็ยอมแล้ว
2026-08-12 15:43:33
1
jirawat311052
จุ้ย เซอร์เวย์💨 :
❤️❤️
2026-08-10 08:30:48
1
jame000002
โจ ซัง😵‍💫 :
@TikTok Tips
2026-08-10 04:38:16
0
pat_0908
ตัวเเสบเเถบต.อ😛 :
@TikTok
2026-08-11 04:10:43
1
To see more videos from user @jame000002, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎نہ تم پہلے جیسی رہی، نہ تمہاری محبت وہی رہی بس میں ہوں، جو آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے مجھے آخری بار چھوڑا تھا۔ ‎وقت آگے بڑھتا رہا، موسم بدلتے رہے، لوگ بدلتے رہے، مگر میرے دل نے تمہارا انتظار کرنا نہیں سیکھا میں آج بھی ہر خاموش لمحے میں تمہیں ڈھونڈتا ہوں، ہر بھیڑ میں تمہارا چہرہ تلاش کرتا ہوں، اور ہر رات خود کو یہی سمجھاتا ہوں کہ شاید کل تم لوٹ آؤ گی۔ ‎تمہیں شاید خبر بھی نہیں کہ تمہارے بدل جانے کے بعد میں کتنا بدل گیا ہوں پہلے تم سے بات نہ ہو تو بے چینی ہوتی تھی، اب بات ہو بھی جائے تو دل کو سکون نہیں ملتا۔ ‎تم اپنی زندگی میں بہت آگے نکل گئیں، ‎اور میں وہیں رہ گیا ‎تمہاری ایک یاد، ایک وعدے، اور ایک ایسے انتظار کے ساتھ جس کی کوئی منزل ہی نہیں۔ ‎سچ تو یہ ہے ‎تمہاری محبت ختم ہوئی تو صرف رشتہ نہیں ٹوٹا، اندر کا وہ شخص بھی کہیں کھو گیا میرے جو کبھی کسی کو دل سے اپنا سمجھنے کی ہمت رکھتا تھا۔ ‎تم نہیں بدلی صرف ‎تمہارے بدل جانے کے بعد میں بھی وہ نہیں رہا۔ ‎بس فرق اتنا ہے، ‎تم نے مجھے چھوڑ دیا ‎اور میں آج بھی تمہیں نہیں چھوڑ پایا #foryoupage #شاہ_صیب

About