@rahat_writess: مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ میں اپنی زندگی سے کچھ مانگ بھی نہیں رہا، بس اتنا چاہتا ہوں کہ دل کے اندر جو مسلسل شور مچا ہوا ہے وہ تھم جائے، میں کچھ دیر کے لیے بغیر کسی فکر کے سو سکوں، بغیر کسی ڈر کے جاگ سکوں اور بغیر یہ سوچے کہ اگلا دن میرے لیے کیا لے کر آئے گا، مگر عجیب بات ہے کہ جس سکون کی تلاش میں اتنا عرصہ بھٹک رہا ہوں، اب مجھے خود بھی یاد نہیں کہ وہ سکون آخر کیسا محسوس ہوتا تھا۔ � مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ میں اپنی زندگی سے کچھ مانگ بھی نہیں رہا، بس اتنا چاہتا ہوں کہ دل کے اندر جو مسلسل شور مچا ہوا ہے وہ تھم جائے، میں کچھ دیر کے لیے بغیر کسی فکر کے سو سکوں، بغیر کسی ڈر کے جاگ سکوں اور بغیر یہ سوچے کہ اگلا دن میرے لیے کیا لے کر آئے گا، مگر عجیب بات ہے کہ جس سکون کی تلاش میں اتنا عرصہ بھٹک رہا ہوں، اب مجھے خود بھی یاد نہیں کہ وہ سکون آخر کیسا محسوس ہوتا تھا۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
kia mard bi sad hota hn m ja tk samjhti ho mard tb sad hota hn jb jo chiya na mily usko apna krna ma sb krta hn lkn mil jana pe bhol jata hn ky esko kasa apna lia tha esko pyaar krna hn
2026-08-10 09:37:20
0
~KiنZaa 🖤🥀 :
🥀🌚
2026-08-10 17:34:55
1
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
اگر دکھ کی حالت میں ہم اپنے آنسو صرف بارگاہ الٰہی میں بہائیں تو اس کے بعد آنکھوں سے ٹپکنے والے آنسو یقیناً خوشی کے ہوں گے، کیونکہ ہر مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ الله رب العزت کا ہے اور وہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ذہنی اور قلبی سکون اور اچھی صحت نصیب فرمائے اور ہمیشہ بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
26-صفر المظفر 1448 ہجری
10-اگست 2026 عیسوی
26-ساون 2083 بکرمی
بروز پیر_
2026-08-10 05:56:44
3
To see more videos from user @rahat_writess, please go to the Tikwm
homepage.