@bilalswati586: جس گھر میں مغرب کی نماز کے بعد..!!🤍کوئی بھی 1 افراد سورت کوثر کا یہ وضیفہ کرے ..!!🍂 تو اللہ تبارک و تعالٰی اُس گھر کے تمام افراد کیلئے ،،✨ روزی کے ردوازےکھول دیتا ہے ..!!🤌🏻 اور اللہ بے شماراور بے نیاز عطا لرنے والا ہے !!🤍اُس گھر میں کبھی فاقہ نہیں ہوتا ،،!!🍁 صرف 7 مرتبہ ..!!🤍اول آخر1 ،،1 مرتبہ درودھ پاک کے ساتھ ..!!🍂 7 مرتبہ سورت کوثر پڑھنی ہے ،،🍂 انشااللہ ہر کام ہو گا ..!!🙌#viral #bilalswati #tranding #fyp #foryou