محبت میں بھیک مانگنے کا درد سمجھتے ہو
اور مانگنے پر نہ ملنے کا درد سمٹتے ہو
2026-08-10 18:25:25
2
💗SANIII💗 :
balkul
2026-08-10 11:23:50
5
🦋ʂαҽҽɾαƚ 𝚔ʅ ʝαɳ 𝙽𝚊𝚒𝚕𝚊🦋 :
right
2026-08-10 10:40:14
4
Waqas Majeed Malik :
صبر کوئی کمزوری نہیں بلکہ یہ اللّٰہ کے " کن" پر پختہ یقین رکھنے کا نام ہے ۔۔۔
2026-08-10 16:27:04
5
Numan Ch :
کیا کریں طبیعت کا ،اِس عجب اذیّت کا
جس سے بچ کے چلنا ہو، دل اُسی پہ آتا ہے❣️🥀🔥
2026-08-10 19:08:01
1
Imran Ali :
many be mohobat ki bhek mangi or muje thukra dia gya 💔
2026-08-10 15:05:13
1
ناصر طالب گجر :
اس نے ہمیں اپنی رات سے نفی
اور صبح میں محدود کر دیا۔۔
دوپہر میں حال پوچھا اور شام کو اللہ کے سپرد کر دیا ۔۔
ہم نے بھی اپنے ہونٹوں کو پیوند کر لیا
اور اسکے پیار کو کر کے دل میں زم
حوصلہ بلند کر لیا ۔۔
2026-08-10 18:23:30
1
ahmadHassan@7262 :
اچھے خاصے لوگوں پہ بھی وقت ایسا آجاتا ہے
اور کسی پہ ہستے ہستے کھود پہ رونا ا جاتا ہے
کبھی کبھی اس کے پیار سے ہمدردی کی بو آتی ہے
کبھی کبھی اس کے پیار پہ مجھ کو غصہ آجاتا ہے
🖤🖤🖤🖤🖤
2026-08-10 08:10:09
3
babar Ali arain ambarsar :
🥰
2026-08-10 13:24:32
1
sad girl :
shi hi kha tha bano qudsiya NY 🥺
2026-08-10 10:24:03
3
🫀🅰️DN🅰️N....🅰️H🅰️N🫀 :
Right
2026-08-10 10:41:52
3
imran khan :
Right
2026-08-10 13:39:40
2
M Ahmad :
right
2026-08-10 11:25:37
3
tamotuis :
اگر میں تیرے علاوہ کسی اور سے اتنی محبت کرتا
تو تو یقین مان وه وہ شخص میری عبادت کرتا ۔
2026-08-10 19:28:08
0
დ𝔁𝓮ل_ƒιش☙🇵🇰 :
khamoshi💔
2026-08-10 19:49:36
0
sad girl :
right
2026-08-10 19:05:42
1
💫 بٹBakr :
many mangi thi lakin mujy to wa b ni Mili 🥹🥹
2026-08-10 12:24:01
1
To see more videos from user @shein0_4, please go to the Tikwm
homepage.