@butterfly___997: جتنا زیادہ تم خود کو لوگوں کے سامنے ثابت کرنے کی کوشش کرو گے، اتنا ہی انہیں اپنی زندگی میں بولنے کا حق دیتے جاؤ گے۔ کچھ لوگوں کو جواب نہیں، صرف فاصلے کی ضرورت ہوتی ہے؛ اور کچھ باتوں کو وضاحت نہیں، خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب دیتی ہے۔ اپنے وقار کو اس قدر سستا مت کرو کہ ہر شخص تم سے سوال کرے اور تم بیٹھ کر اپنی نیت، اپنے فیصلے اور اپنی ذات کی صفائیاں دیتے رہو۔ جو تمہیں عزت سے سمجھنا چاہے، وہ مختصر جواب میں بھی سمجھ جائے گا، اور جو تمہیں غلط سمجھنے پر قائم ہو، اُس کے لیے پوری کتاب بھی کم پڑ جائے گی۔ #fypシ #foryoupage❤️❤️ #goviral #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo

ز
ز
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 06:11:57 GMT
4294
158
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @butterfly___997, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About