بلا عنوان
ایک بادشاہ کے دربار میں رفوگر تھا بادشاہ جب بھی لمبی لمبی چھوڑتا تو سارے وزیر واہ واہ کرتے اگر کوئی شک کرتا تو رفو گر بادشاہ کے اشارے پہ ایسی کہانیاں سناتا کہ سارے وزیر لاجواب ہوتے ایکدن سارے اپنے اپنے قصے سنا رہے تھے کہ کہ بادشاہ نے کہا میں نے پہاڑ کی چوٹی سے تیر مارا جو ہرن کی گردن اور ٹانگ میں بیک وقت پیوست ہوگیا اب سارے حیرت زدہ کہ یہ کیسے ممکن ہے پھر رفوگر اشارے پہ آگے آ کے کہتا ہے کہ ہوا موافق تھی اور اوپر سے بادشاہ کا نشانہ کمال کا تھا ہرن نے جیسے ہی گھاس کھانے کیلیے گردن جھکائی تو تیر پیوست ہو گیا جب دربار برخاست ہوا تو رفوگر نے ہاتھ جوڑ کر بادشاہ سے رخصت چاہی کہ بادشاہ سلامت میں چھوٹا موٹا رفو گر ہوں اتنے بڑے تروپے نہیں لگا سکتا 😁👆
2026-08-11 06:36:10
28
consultant :
had ha ... en pr or awam pr b
2026-08-11 13:05:55
0
Ahmad :
Hahahaha ye sir alag he or kmaaal k hn
2026-08-11 13:01:54
0
drama queen 👸👸 :
wah buht hoob😂😂
2026-08-11 12:05:47
0
Waseem Abbas :
good caption Sab
2026-08-11 15:45:34
0
Good Chaild :
islamic tuch
2026-08-11 09:30:56
2
Gul Hassan :
2026-08-11 10:33:14
8
😍🇵🇸 :
mjhy koi btaye isko sobabadr q kya hua h?kis n kya h?ye Punjab q ni jaa skta?hla k iski bv cm Punjab h
2026-08-11 10:07:12
0
Shawaz Turkey :
kon se ma amer ma gerib ma
2026-08-11 05:21:33
3
Abu Farhan :
hahahahahaha 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-11 08:45:44
0
M Adnan🍂❤️ :
tu is ma glt bola usne 5 time namaz prta ha Quran parta ha o
2026-08-11 11:50:32
0
To see more videos from user @exposingthesystem0, please go to the Tikwm
homepage.