@nadir.shah677: 🚨 پولیس اہلکار بھی بلیک میل ہونے لگے، ان کی وردی ان کی کمزوری بن گئی! ماجد سراج نامی شخص کے بارے میں الزام ہے کہ اس نے چند پولیس اہلکاروں سے ٹریڈنگ کے نام پر لاکھوں روپے لیے، لیکن بعد ازاں خود کو بچانے کے لیے انہی پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا شروع کر دیا۔ متاثرین کے الزامات کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ Nadir Shah — Social Media Activist #AdvocateRiazAliSolangiTeam #RiazAli #MajidSiraj #SindhPolice #IGSindh