@riaznadanbj1: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے کہ جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی (Toko ) نے خود کو کتے جیسا دکھانے اور اسی انداز میں زندگی گزارنے کے لیے تقریباً 16 لاکھ ڈالر خرچ کئے ہیں شکر الحمدللہ ہمہیں مسلمان بنایا ہے اور امت محمدی بنایا ہے دیکھو کافروں کی جانوروں جیسی زندگی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے کہ جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی (Toko ) نے خود کو کتے جیسا دکھانے اور اسی انداز میں زندگی گزارنے کے لیے تقریباً 16 لاکھ ڈالر خرچ کئے ہیں