@saadkarlu22: رنگپور میں لڑائی، تین افراد زخمیابتدائی اطلاعات کے مطابق رنگپور میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک فریق کے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہاڑپور منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔@zahid karlu @⚜️zAiNu⚜️ @️ م💸 @Usman BALOCH