اس حدیث میں جو لفظ ہیں (يَدْعُوهُمْإِلَى الْجَنّةِ، وَيَدْعُونَهُإِلَى النّارِ۔ انہیں جنت کی طرف بلاتا ہوگا، اور وہ اسے آگ (دوزخ) کی طرف بلائیں گے۔یہ حوالہ الگ حدیث کا ہے جب حضرت عمار کا ابتداء دور تھا انکو مکّی زندگی میں اسلام چھوڑنے پر مجبور کیا جاتا تھا تب ( آپ saw فرماتے ہیں : اُن لوگوں کو عمار کے بارے میں کیا ہوا ؟ عمار اُنکو جنت کی طرف بلاتے ہیں اور و لوگ اُسے جہنم کی طرف بولتے ہیں ۔ یہ صحیح حدیث ہے چیک کر لیں ۔ مصنف ابنِ ابیہ شہبہ ۔حدیث نمبر 34423 خود بھی دیکھ لیں اب یہ ادراج(ملایاہوا ٹکڑا ) یہ حضرت عکرمہ کا ملایہ ہوا ہے جو دوسرے موقع سے تعلق ہے ۔حضرت عکرمہ نظریاتی طور پر حضرت عثمان اور حضرت معاویہ کے مخالف تھے ۔یہ صرف تھوڑا سا حصہ ہے اور بھی بہت سی باتیں ہیں اس حدیث ke حوالے سے ۔مگر یہ بات بہت ضروری ہے اب آپ خود اس بارے ریسرچ کریں ۔دیکھیں امیر معاویہ کے حق میں ایک حدیث ی پڑھ لیں ؤ بھی کافی ہوگی (صحیح بخاری 3641 ) یہ باتیں مرزا صاحب آپکو نی بتاتے انکی دکان بند ہو جاے گی ۔۔دیکھیں بھائی ہمارا حق نہیں بنتا امیر معاویہ کے بارے میں کچھ غلط بولنے کا ہم ۱۲۰۰ سال بعد پیدا ہوئے ہیں اور جو حضرت حسن اور حسین جنتیوں کے سردار انھوں نے تب امیر معاویہ کی بیعت کرلی تھی اگر وہ غلط ہوتے تو شہزادے اُنکے خلاف قتال کرتے نہ کے انکی بیعت کرتے اور ایک سوال میرا بھی ہے اگر حضرت معاویہ ممبروں پر حضرت علی کو گالیاں دیتے دے تو آجُہمیں تو پتا چل گیا ہے kia یہ بات حضرت حسن اور حسین کو نہ پتا تھی اگر پتہ تھی تو معاویہ کی بیعت کیوں کی ؟؟ اور اہلسنت کا عقیدہ بالکل خالص ہے قرآن کہتا ہے :
لِيَغِيظَبِهِمُالْكُفّارَ— تشریح : صاحبہ سے بغض رکھنہ کفار کی نشانی ہے ۔تو ہم جسے صحابی سارے صحابہ کو مانتے ہیں
2026-08-10 12:57:32
6
SHAIKH 💔 :
2924
2026-08-11 17:59:00
2
Kaleem abbas :
geo engineer
2026-08-10 17:38:03
10
🇵🇰warraich 804 imran khan :
😂jeo engineer sahib lobe jo ho gia 😁
2026-08-11 03:18:34
5
saleem :
great Mirza sb 👍👍👍👍
2026-08-12 02:16:37
2
tasawar Shah :
great Muhammad Ali Mirza
2026-08-14 07:38:10
2
sarfraz hussain 51214 :
astad g love you chas a gayi 😂😂😂😂
2026-08-10 23:38:59
3
M Bilal khan :
2026-08-10 15:44:20
3
Farkh Khokhar691 :
Ali Bhai Allah pak apko salamat rkhy ameen ♥️
2026-08-11 20:05:49
4
ALI MALIK :
engineer sabb zabardast 👍
2026-08-11 11:18:22
4
:
imam abu hanifa k alfaz k jo kutub ap ne lagaye hain wo saaf nazar nahi aarhe, kya ap text mein hawala de skte hain
2026-08-12 07:08:35
1
Ali Danish Malik :
Geo Ali Bhai ❤️
2026-08-11 03:53:38
2
Qurban gill sheikh :
🥰
2026-08-10 16:56:20
1
kashif ali kasana :
jio
2026-08-12 18:08:47
1
SHAIKH 💔 :
2026-08-11 18:01:41
0
Muhammad Nadeem :
I love Ali bhai
2026-08-12 07:08:02
1
SHAIKH 💔 :
2026-08-12 03:36:39
0
To see more videos from user @abu.turab.official, please go to the Tikwm
homepage.