@ghufranafridi1997: 27 ستمبر 2026 فیصلہ کن لانگ مارچ!!! آپ سب کو انشاءاللہ ایک مختلف سہیل آفریدی نظر آئے گا وہ سہیل آفریدی جو احتجاجی تحریک کا چیمپئین ہے اور ہر طرح کے ظلم بربریت اور فسطائیت کا مقابلہ کرنا جانتا ہے وہ سہیل آفریدی جسکی ضمیر کی کوئی قیمت نہیں!!! 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان تک رسائی کیلیے نہیں رہائی... #foryou #imrankhanzindabad #fyp #viralvideo #imrankhan @Imran Khan Official @Sohail Afridi