@sakesar_bar: Part 10|سکیسر بار کی تاریخی مسجد قائم شدہ ۱۹۳۸؏ حافظ قاری مولانہ اسلم سیالوی صاحب❤️🕋🕌🌸#foryou #forupageシ #میرا_سوہنا_پنڈ_سکیسر_بار 🩶🌾🥀#sargodha #viralmyaccount
بھائی کمال کی وڈیو ہے اللّٰه پاک آپ کو اس کا اجر دے لیکن تھوڑی کمی رہ گئی جیسے باہر والے دروازے کے اوپر جو تاریخ لکھی ہوئی ہے اس کے علاوہ سامنے والی دیوار اور دروازوں پہ جو کام ہوا ہے ان پہ خاص کر کے زوم کرنا تھا کیونکہ اصل میں یہی تو مسجد کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں اور اسی چیز کو دیکھنے کیلئے لوگ دور دور سے آتے ہیں اور ساتھ اتنا ہی پرانا کجھور کا درخت بھی اگر ہو سکے تو دوبارہ سے وڈیو بنائیے گا
2026-08-12 03:35:39
0
️ 𓆩𝑪𝒉 𝑹𝒂𝒇𝒂𝑸𝒂𝒕𓆪 :
❣️MASHALLAH❣️
2026-08-10 19:45:43
1
☠️(شکاری لوگ)☠️ :
mashallah
2026-08-10 14:52:17
1
JIYA🫀🌹✨ :
nice
2026-08-10 07:09:46
1
To see more videos from user @sakesar_bar, please go to the Tikwm
homepage.