کبھی کبھی عشق کا سب سے خوبصورت حصہ کسی کا ملنا نہیں، بلکہ یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں وہ ہمیں چھوڑ نہ جائے۔ دل اُسے اپنا سمجھ کر بےفکر ہو جاتا ہے، مگر اندر کہیں ایک ڈر رہتا ہے… کہ جسے اتنی شدت سے چاہا ہے، کہیں وہی ایک دن کہہ نہ دے کہ اب ساتھ نہیں چلنا۔
عشق بھی عجیب ہے، جس سے سب سے زیادہ محبت ہو، اُسی کے بچھڑنے کا خوف سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ 🥀❤️🩹 #عشق #محبت #VeTuMainuChhadJana #SadLove #HeartTouching #QuietCanvas
2026-08-10 11:13:33
0
@Mehwish🍁 :
💯
2026-08-10 08:07:38
0
To see more videos from user @urduzaat, please go to the Tikwm
homepage.