@_laghari_writes_: نہ ملا کرو، نہ گلہ کرو... کیونکہ ہر تعلق نبھانے کے لیے نہیں ہوتا، کچھ رشتے صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ انسان کو اپنی قدر کہاں کرنی ہے اور اپنی حد کہاں کھینچنی ہے۔ جس شخص کو تمہاری موجودگی محسوس نہیں ہوتی، اُس کے سامنے اپنی غیر موجودگی کا جواز بھی مت دو۔ جسے تمہارے خلوص کی قدر نہیں، اُسے اپنی مخلصی کے ثبوت دینے کی ضرورت نہیں۔ کچھ فاصلے نفرت سے نہیں، خودداری سے پیدا ہوتے ہیں۔ اور بعض اوقات خاموشی وہ جواب ہوتی ہے جو ہزار شکایتوں سے زیادہ واضح ہوتی ہے۔ نہ ملا کرو، نہ گلا کرو؛ جسے رہنا ہو وہ خود راستہ ڈھونڈ لے گا، اور جسے جانا ہو اُسے روکنا اپنی ہی عزت کم کرنا ہے۔#faryou #faryoupage #faryoupage #fyp