@drikhtisham1: یہ وزیرستان ہے اور دوران کرفیو ہر گھنٹہ بعد تیس سے چالیس یہ بڑے ٹرک مختلف وسائل وزیرستان سے نکالے جاتے ہیں۔ کرومائیٹ اور دوسرے معدنیات سمیت وزیرستان کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔ ھم اس لوٹ مار پر مکمل چپ ہوجاتے اگر اسکے بدلے ھمیں امن دے دیا جاتا ، ھماری سرزمین کو دھشتگردوں کے حوالے نہ کیا جاتا ۔ مھزب دنیا کی طرح مھزب معاہدے کیے جاتے ۔ مقامی آبادیوں کو ان وسائل مین سے حقوق ملتے ۔۔! #ازبک_تاجک_پشتون_ترکمن_هزاره🇦🇫 #tiktokofficial #ptmzindabad #waziristan #unfrezzmyaccount @follower @freinds @🤴شہزادی🤴 @Malik Ahmed Khan @Tufal Khan@Amnparist DAWAR