@ch_ramzan_naveed_khatana: باپ وہ ہستی ہے جو اپنی خواہشیں قربان کرکے اولاد کے خواب پورے کرتا ہے۔ اس کی خاموشی میں بھی محبت ہوتی ہے، اس کی ڈانٹ میں بھی فکر ہوتی ہے۔ باپ کا سایہ دنیا کی سب سے قیمتی نعمتوں میں سے ایک ہے، اور جب یہ سایہ اٹھ جائے تو زندگی میں ایک ایسا خلا رہ جاتا ہے جو کبھی پُر نہیں ہوتا۔. اللہ پاک میرے والد صاحب اور جن کے والد صاحب اس دنیا میں نہیں ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما۔ آمین