@kamredpakhtoon: زندگی کا لطف تب ہی جب آپ آپنے کیے ہوئے فیصلوں کے مالک ہو۔وہ اختیار کسی کام کا نہیں جس کے پیچھے کسی دُوسرے کی مرضی کا پر چھایا ہو۔اکسر ہم معاشرتی دباؤ یا اپنوں کی خوشی کے نام پر اپنی خوابوں آور اپنی سوچ کو قربان کر دیتے ہیں۔اور پھر وہی قربانی ہمیں ساری زندگی بے سکونی کا شکار رکھتی ہے۔اپنی زات پر اختیار ہونا ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کو دنیا کی ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلا دیتی ہے۔ دوسروں کے سامنے سر جھکا کر حاصل کیا گیا اختیار آپ کی خودی کو ختم کر دیتا ہے۔اپنی آزادی کا تحفظ کریں،کیونکہ ایک آزاد سوچ رکھنے والا انسان ہزاروں غلاموں سے بہتر ہے bilkul 💯#foryou #foryoupage #statusvideo #1millionviews #growmyaccount