@mianrashid_wattoo: بڑے بھائی میاں راشد ملکوکا وٹو صاحب مرحوم ( شیر دل ) کی قبر پر حاضری اور انکے کے لیے دعائے مغفرت کی اللّٰہ پاک کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ! اس موقع پر میاں طارق ملکوکا وٹو صاحب ، سید آصف اصغر شاہ صاحب ، میاں انعام شوکت لالیکا صاحب اور ایم پی اے اور دیگر احباب بھی موجود